Muslim League-N Youth Wing Germany Muhammad Imran Zia expressed regret over the Sialkot tragedy
Published at : December 06, 2021
پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جرمنی کے نائب صدر حافظ محمد عمران ضیا نے سانحہ سیالکوٹ کی بھر پور مذمت کی اور کہا اس واقعہ ذمہ دار پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ گورنمنٹ ٹی ایل پی سمیت دیگر شدت پسند تنظیموں کے حوالے سے اپنی گورنس اور رٹ قائم کرنے میں مکمل طور پہ ناکام ہو چکی ہے۔
ایک فیکٹری کے غیر مسلم سری لنکن منیجر کو ٹی ایل پی ورکرز نے یہ کہہ کر قتل کر دیا کہ اس نے انکی جماعت تحریک لبیک کا ایک سٹیکر پھاڑا۔
دوسری نیوز کہ سٹیکر پہ کلمہ طیبہ لکھا تھا۔
فلوقت کوئی بھی بات مکمل ثبوت کے ساتھ یقینی طور پہ نہیں کہی جا سکتی۔ قرائن و آثار بتا رہے کہ کوئی گستاخی والا معاملہ نہیں تھا۔ لیکن ہم فرض کر لیتے کہ گستاخی کی ہوگی۔ تو کیا گستاخ کو سزا دینے کا اختیار کچھ افراد یا کسی خاص تنظیم یا جھتے کو حاصل ہے؟ کیا ہمارے آقا کریم علیہ السلام کی تعلیمات اور انکے بعد آنے والے صحابہ خلفاء و چاروں مسالک کے امامان صاحبان کی تعلیمات اور شریعت یہی کہتی ہے؟ بیشک ٹی ایل پی کی قیادت کا ڈائرکٹ اس سانحے سے تعلق نہیں ہوگا لیکن جو بیج انہوں نے کم علم اور سادہ فہم جزباتی مسلمانوں میں بویا ہے اسکے ذمہدار ضرور ہیں۔ یہ جو خود سے فیصلہ اور جزا و سزا دینے کا اختیار صرف اپنے مقاصد کے لیے ان جنونی اور جزباتی عوام میں تقسیم کیا ہے اس کا پھل بہت جلد پلٹ کے ٹی ایل پی کے انہیں قائدین کے منہ کو آئیگا۔ صرف مزمت کرنے سے انکے گریبان بروز آخرت نہیں چھوٹیں گے۔ اور یہ بات یاد رکھیں کہ اللہ کریم صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ تمام مخلوقات کا رب اور مالک ہے۔ اور بروز آخرت ذرہ ذرہ کا حساب ہوگا۔ پھر پتہ چلے گا کہ کون کیا تھا۔ ٹی ایل پی کے گمراہ ورکرز ایک ایسے راستے پہ چل نکلے ہیں یا انہیں چلوایا جا رہا ہے کہ جس کا انجام بہت بھیانک ہوگا۔
#Pak99News
#Sialkot

sri lankan managersialkot sri lanka managersri lanka manager sialkot